The king of modern cricket virat kohli

  آج ہم ویرات کوہلی کی کرکٹ میں ملنے والی کامیابیوں پر بات کریں گے ۔ ہم ویرات کوہلی کی سنچریز، ونڈے ریکارڈ، ٹیسٹ ریکارڈ ، ٹی ٹونٹی


 
The king of modern cricket virat kohli

کارگردگی اور آئی پی ایل ریکارڈ پر بات کریں گے۔ 

تعارف 

ویرات کوہلی دنیا بھر میں ایک آؤٹ کلاس کرکٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ 

ویرات کوہلی اپنی مستقل مزاجی، فٹنس اور اگریسو بیٹنگ سٹائل کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ 

ویرات کوہلی نے ونڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں کئی ریکارڈ توڑے ہیں جبکہ ٹی ٹونٹی میں ان کی کارکردگی نے ان کو جدید طرز کے کرکٹ کا لیجنڈ بنا دیا۔ 

پچھلے کچھ سالوں سے ویرات کوہلی انڈین ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوۓ ہیں ۔ 

ویرات کوہلی ونڈے ریکارڈ

ونڈے کرکٹ میں ویرات کوہلی کی مستقل مزاجی اور کارگردگی آوٹ کلاس رہی ہیں۔ پریشر میں سنچریز اور چیسنگ کی وجہ سے چیسنگ ماسٹر کا خطاب ملا۔ 

ونڈے میں بڑے ریکارڈ

تیز ترین 9000 ونڈے رنز۔ 

تیز ترین 10000 ونڈے رنز۔ 

تیز ترین 1100 ونڈے رنز۔ 

ونڈے میں سب سے زیادہ 54 سنچریوں کا ریکارڈ۔ 

انڈیا کے لیے سب سے زیادہ کامیاب چیسنگ ریکارڈ۔ 

بے شمار آئی سی سی مین آف دی میچ ایوارڈ۔ 

کوہلی کی مستقل مزاجی نے انڈیا کو بے شمار ٹورنامنٹ میں کامیاب کروایا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈ 

بے شمار فین ویرات کوہلی کی ونڈے ریکارڈ سے تو واقف ہیں لیکن ٹیسٹ ریکارڈ سے نہیں ۔ 

ٹیسٹ میچز میں 8000 سے زائد رنز۔ 

30

سنچریز ٹیسٹ کرکٹ میں۔

انڈیا کا ٹیسٹ میں کامیاب ترین کپتان۔ 

ٹیسٹ میں کئی ڈبل سنچریز۔ 

آسٹریلیا میں تاریخی ٹیسٹ سیریز وننگ۔

ویرات کوہلی کی قیادت میں انڈیا ٹیسٹ میں دنیا کی خطر ناک ٹیم مانی جاتی تھی۔ 

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ریکارڈ

انڈیا کی طرف سے مختلف ٹورنامنٹ میں ٹاپ سکور رہے۔ 

2022 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ٹاپ کلاس اننگ۔ 

آئی سی سی ٹورنامنٹ میں بے شمار ایوارڈ۔ 


The king of modern cricket virat kohli

ویرات کوہلی آئی پی ایل میں ریکارڈ

آئی پی ایل تاریخ میں سب سے رنز بنانے والے پلئر ہیں۔ 

رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے سب زیادہ سنچریز۔ 

ایک ہی فرنچائز کے لیے کھیلنے والے پلئر۔ 

انڈیا کے لیے ریکارڈ۔ 

ویرات کوہلی 2011 ونڈے ورلڈکپ، 2013 چمپین ٹرافی اور 2024 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کا حصہ تھے اور انڈیا چمپین بنی۔ 

 فین سوالات

ویرات کوہلی نے ٹوٹل کتنی سنچریاں بنائی؟ 

2026 کے مارچ تک ویرات کوہلی نے 54 ونڈے، 30ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹونٹی سنچری بنائی۔ 

جو کے ٹوٹل 85 بنتے ہیں ڈومیسٹک سنچریاں اس میں شامل نہیں


2026 میں ویرات کوہلی نے کونسا نیا ریکارڈ بنایا؟

آئی پی ایل 2026 کے دوران ویرات کوہلی نے 14 ہزار ٹی ٹونٹی رنز بنانے کا سنگ میل عبور کیا اور یہ کارنامہ 409 اننگ میں انجام دیا اور کرس گیل 403 اننگ کا ریکارڈ توڑ دیا 












Previous Post Next Post

Contact Form